عبث

Abasअबस

معنی

بے کار، فضول، بغیر کسی مقصد کے۔

صفت · عربی

→ لغت پر واپس

اس لفظ کا استعمال کرنے والے اشعار

ناحق ہم مجبوروں پر یہ تہمت ہے مختاری کی
چاہتے ہیں سو آپ کریں ہیں ہم کو عبث بدنام کیا