افشاں

Afshaanअफ़शाँ

معنی

زر پاشی، چمکیلا باریک پاؤڈر جو عورتیں بناؤ سنگھار کے لیے مانگ یا چہرے پر سجاتی ہیں۔

اسم · مؤنث · فارسی

→ لغت پر واپس

اس لفظ کا استعمال کرنے والے اشعار

ابھی اس لفظ کا استعمال کرنے والا کوئی شعر نہیں ملا۔