انگشت نما

Angusht-numaअंगुश्त-नुमा

معنی

جس کی طرف انگلیاں اٹھائی جائیں؛ بدنام، رسوا، عوام کی توجہ یا طعن و تشنیع کا نشانہ بننے والا۔

صفت · فارسی

→ لغت پر واپس

اس لفظ کا استعمال کرنے والے اشعار

ابھی اس لفظ کا استعمال کرنے والا کوئی شعر نہیں ملا۔