ازل

Azalअज़ल

معنی

ابتدا سے، وہ وقت جس کی کوئی ابتدا نہ ہو، ازلی وقت۔

اسم · مذکر · عربی

→ لغت پر واپس

اس لفظ کا استعمال کرنے والے اشعار

ابھی اس لفظ کا استعمال کرنے والا کوئی شعر نہیں ملا۔