بہروپ

Behroopबहरूप

معنی

بھیس بدلنا، دوسرا روپ دھارنا۔ 'بہروپیا' وہ شخص ہے جو مختلف کرداروں کا روپ دھارتا ہے۔

اسم · مذکر · ہندی

→ لغت پر واپس

اس لفظ کا استعمال کرنے والے اشعار

ابھی اس لفظ کا استعمال کرنے والا کوئی شعر نہیں ملا۔