بوٹا

Bootaबूटा

معنی

ننھا پودا یا جھاڑی۔

اسم · مذکر · ہندی

→ لغت پر واپس

اس لفظ کا استعمال کرنے والے اشعار

پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے
جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے