دیدہ درائی

Deeda-daraaiदीदा-दराई

معنی

بے شرمی، بے حیائی، گستاخی، ڈھٹائی سے دیکھنا۔

اسم · مؤنث · فارسی

→ لغت پر واپس

اس لفظ کا استعمال کرنے والے اشعار

ابھی اس لفظ کا استعمال کرنے والا کوئی شعر نہیں ملا۔