دل بستگی

Dil-bastagiदिल-बस्तगी

معنی

دل کا لگاؤ، محبت، الفت، تعلقِ خاطر۔ کسی شخص یا چیز سے دل کا منسلک ہونا۔

اسم · مؤنث · فارسی

→ لغت پر واپس

اس لفظ کا استعمال کرنے والے اشعار

ابھی اس لفظ کا استعمال کرنے والا کوئی شعر نہیں ملا۔