گوشوارہ

Goshwaraगोशवारा

معنی

خلاصہ، مختصر کیفیت، وہ نقشہ جس میں اعداد و شمار یا حساب درج ہوں۔

اسم · مذکر · فارسی

→ لغت پر واپس

اس لفظ کا استعمال کرنے والے اشعار

ابھی اس لفظ کا استعمال کرنے والا کوئی شعر نہیں ملا۔