کار

Kaarकार

معنی

کام، فعل، عمل، پیشہ، معاملہ۔ 'کارِ جہاں' کا مطلب دنیا کے کام کاج ہے۔

اسم · مذکر · فارسی

→ لغت پر واپس

اس لفظ کا استعمال کرنے والے اشعار

ابھی اس لفظ کا استعمال کرنے والا کوئی شعر نہیں ملا۔