خانہ آباد
Khaana-Aabaadख़ाना-आबाद
معنی
لفظی مطلب ہے 'تیرا گھر بسا رہے'؛ یہ ایک دعائیہ کلمہ ہے جو محبت یا شفقت کے اظہار کے لیے بولا جاتا ہے، لیکن شاعری میں کبھی کبھی طنزیہ طور پر بھی استعمال ہوتا ہے۔
فجائیہ · فارسی
اس لفظ کا استعمال کرنے والے اشعار
ابھی اس لفظ کا استعمال کرنے والا کوئی شعر نہیں ملا۔