خلش

Khalishखलिश

معنی

ایک طرح کی ٹیس یا چبھن، دل کا وہ درد یا خلجان جو چین نہ لینے دے۔

اسم · مؤنث · فارسی

→ لغت پر واپس

اس لفظ کا استعمال کرنے والے اشعار

ابھی اس لفظ کا استعمال کرنے والا کوئی شعر نہیں ملا۔