کوہ کنی
Koh-kaniकोह-कनी
معنی
پہاڑ کھودنا؛ خاص طور پر اس عظیم کام کی طرف اشارہ ہے جو فرہاد نے اپنی محبوبہ شیریں کے لیے پہاڑ میں نہر کھودنے کے لیے کیا تھا۔
اسم · مؤنث · فارسی
اس لفظ کا استعمال کرنے والے اشعار
ابھی اس لفظ کا استعمال کرنے والا کوئی شعر نہیں ملا۔