مراد

Muraadमुराद

معنی

خواہش، آرزو، مقصد، مطلب۔ 'نا مراد' وہ شخص ہے جس کی خواہشیں پوری نہ ہوں۔

اسم · مؤنث · عربی

→ لغت پر واپس

اس لفظ کا استعمال کرنے والے اشعار

ابھی اس لفظ کا استعمال کرنے والا کوئی شعر نہیں ملا۔