نازکی

Nazukiनाज़ुकी

معنی

نرمی، لطافت، نزاکت۔

اسم · مؤنث · فارسی

→ لغت پر واپس

اس لفظ کا استعمال کرنے والے اشعار

نازکی اس کے لب کی کیا کہیے
پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے