نچنت

Nichintनिचिंत

معنی

بے فکر، بے پروا، مطمئن، جسے کوئی تشویش نہ ہو۔

صفت · سنسکرت

→ لغت پر واپس

اس لفظ کا استعمال کرنے والے اشعار

ابھی اس لفظ کا استعمال کرنے والا کوئی شعر نہیں ملا۔