نمائش

Numayishनुमाइश

معنی

دکھاوا، نمائش، کسی چیز کو ظاہر کرنا۔

اسم · مؤنث · فارسی

→ لغت پر واپس

اس لفظ کا استعمال کرنے والے اشعار

ہستی اپنی حباب کی سی ہے
یہ نمائش سراب کی سی ہے