رنجش

Ranjishरंजिश

معنی

ناراضگی، ملال، آپس کے تعلقات میں کشیدگی۔

اسم · مؤنث · فارسی

→ لغت پر واپس

اس لفظ کا استعمال کرنے والے اشعار

رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آ
آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ