سبزان

Sabzaanसब्ज़ान

معنی

سبزہ کی جمع، ہریالی۔ شاعرانہ اصطلاح میں نوخیز اور خوبصورت لڑکوں کو بھی کہتے ہیں جن کے چہرے پر نیا خط (داڑھی مونچھ) نکلا ہو۔

اسم · مذکر · فارسی

→ لغت پر واپس

اس لفظ کا استعمال کرنے والے اشعار

ابھی اس لفظ کا استعمال کرنے والا کوئی شعر نہیں ملا۔