سراب

Sarabसराब

معنی

دھوکہ، وہ پانی جو صحرا میں نظر آئے مگر نہ ہو۔

اسم · مذکر · عربی

→ لغت پر واپس

اس لفظ کا استعمال کرنے والے اشعار

ہستی اپنی حباب کی سی ہے
یہ نمائش سراب کی سی ہے