ششدر

Shashdarशश्दर

معنی

حیران و پریشان، متحیر؛ لفظی معنی 'چھ دروازے'، نرد (چوسر) کی ایک اصطلاح جب گوٹ کا راستہ ہر طرف سے بند ہو جائے۔

صفت · فارسی

→ لغت پر واپس

اس لفظ کا استعمال کرنے والے اشعار

ابھی اس لفظ کا استعمال کرنے والا کوئی شعر نہیں ملا۔