شنیدہ

Shunidaशुनीदा

معنی

سنا ہوا؛ سنی سنائی بات۔ 'دیدہ' (دیکھا ہوا) کے برخلاف۔ کہاوت ہے 'شنیدہ کے بود مانند دیدہ' (سنی ہوئی بات دیکھی ہوئی کی طرح نہیں ہوتی)۔

اسم · مذکر · فارسی

→ لغت پر واپس

اس لفظ کا استعمال کرنے والے اشعار

ابھی اس لفظ کا استعمال کرنے والا کوئی شعر نہیں ملا۔