سپید و سیاہ

Sufaid-o-siyahसुफ़ैद-ओ-सियह

معنی

سفید اور کالا، مراد کسی معاملے میں مکمل اختیار یا انتظام۔

اسم · مذکر · فارسی

→ لغت پر واپس

اس لفظ کا استعمال کرنے والے اشعار

یاں کے سپید و سیہ میں ہم کو دخل جو ہے سو اتنا ہے
رات کو رو رو صبح کیا یا دن کو جوں توں شام کیا