تدبیریں

Tadbeerenतदबीरें

معنی

منصوبے یا ترکیبیں جو کسی مقصد کے حصول کے لیے کی جائیں۔

اسم · مؤنث · عربی

→ لغت پر واپس

اس لفظ کا استعمال کرنے والے اشعار

الٹی ہو گئیں سب تدبیریں کچھ نہ دوا نے کام کیا
دیکھا اس بیماری دل نے آخر کام تمام کیا