تہمت

Tohmatतोहमत

معنی

جھوٹا الزام، بہتان۔

اسم · مؤنث · عربی

→ لغت پر واپس

اس لفظ کا استعمال کرنے والے اشعار

ناحق ہم مجبوروں پر یہ تہمت ہے مختاری کی
چاہتے ہیں سو آپ کریں ہیں ہم کو عبث بدنام کیا