زار زار

Zaar-zaarज़ार-ज़ार

معنی

بہت زیادہ رونا، پھوٹ پھوٹ کر رونا، بے تحاشا۔ رونے کی شدت بیان کرنے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔

متعلق فعل · فارسی

→ لغت پر واپس

اس لفظ کا استعمال کرنے والے اشعار

ابھی اس لفظ کا استعمال کرنے والا کوئی شعر نہیں ملا۔