زیاں
Zayaanज़ियां
معنی
نقصان یا خسارہ۔
اسم · مذکر · فارسی
اس لفظ کا استعمال کرنے والے اشعار
عاشق سا تو سادہ کوئی اور نہ ہوگا دنیا میں
جی کے زیاں کو عشق میں اس کے اپنا وارا جانے ہے
میر تقی میرمکمل نظم دیکھیں →
معنی
نقصان یا خسارہ۔
اسم · مذکر · فارسی
عاشق سا تو سادہ کوئی اور نہ ہوگا دنیا میں
جی کے زیاں کو عشق میں اس کے اپنا وارا جانے ہے