زلیخا
Zulekhaज़ुलैख़ा
معنی
عزیز مصر کی بیوی جس کا نام قصۂ یوسف میں آتا ہے، اور جو یوسف کے عشق میں دیوانی تھی۔ یہ شدتِ عشق اور بے اختیار محبت کی علامت ہے۔
اسم · مؤنث · عربی
اس لفظ کا استعمال کرنے والے اشعار
ابھی اس لفظ کا استعمال کرنے والا کوئی شعر نہیں ملا۔