Musa Samjhe The Arman Nikal Jaye Ga
موسیٰ سمجھے تھے ارماں نکل جائے گا
मूसै समझे थे अरमाँ निकल जाएगा
غزل
۱ منٹ کا مطالعہموسیٰ سمجھے تھے ارماں نکل جائے گا
یہ خبر ہی نہ تھی طور جل جائے گا
Musa samjhe the arman nikal jaye ga
Ye khabar hi na thi toor jal jaye ga
میری بالیں پہ رونے سے کیا فائدہ
کیا مری موت کا وقت ٹل جائے گا
Meri baaleen pe rone se kya faida
Kya meri maut ka waqt tal jaye ga
मेरी बालीं पे रोने से क्या फ़ाइदा
क्या मेरी मौत का वक़्त टल जाएगा
کیا عیادت کو اس وقت آؤ گے تم
جب ہمارا جنازہ نکل جائے گا
Kya iyadat ko us waqt aao ge tum
Jab hamara janaza nikal jaye ga

استاد قمر جلالوی کلاسیکی غزل کے وہ عظیم اور قادر الکلام شاعر ہیں جنہوں نے سائیکل مکینک کی حیثیت سے ملنے والے لقب 'استاد' کو اپنی بے مثال شاعری سے ایک ادبی پہچان بنا دیا۔
مکمل پروفائل دیکھیں →


تبصرے
تبصرے لوڈ ہو رہے ہیں…
ابھی کوئی تبصرہ نہیں — سب سے پہلے اپنی رائے دیں۔