0پسندیدہ
ترتیب کی بنیاد

سید سجاد باقر رضوی کی یہ 10 منتخب اور بہترین غزلیں اُن کی شاعری کے نمائندہ رنگ پیش کرتی ہیں، جن میں محبت، ہجر، زندگی کی ناہمواری اور انسانی جذبات و احساسات کی گہرائی پوری شدت کے ساتھ جلوہ گر ہوتی ہے۔ جو اُن کے منفرد اسلوب، سادہ مگر پُراثر بیان اور کلاسیکی روایت سے جڑی جدید حسیت کی بھرپور عکاسی کرتی ہیں
ترتیب کی بنیاد