Ab Tari Yaad Ke Jugnu Chamke
اب تری یاد کے جگنو چمکے
अब तरी याद के जुगनू चमके
غزل
۱ منٹ کا مطالعہب تری یاد کے جگنو چمکے
دیر تک آنکھ میں آنسو چمکے
Ab tari yaad ke jugnu chamke
Dair tak aankh mein aansu chamke
سخت تاریک ہے دل کی دنیا
ایسے عالم میں اگر تو چمکے
ہم نے دیکھا سر بازار وفا
کبھی موتی کبھی آنسو چمکے
Ham ne dekha sar-e-bazaar-e-wafa
Kabhi moti kabhi aansu chamke
हम ने देखा सर-ए-बाज़ार-ए-वफ़ा
कभी मोती कभी आँसू चमके

احمد فراز جدید اردو غزل کے وہ مقبول ترین رومانوی شاعر ہیں جنہوں نے کلاسیکی روایت اور جدید حسیت کو یکجا کیا، اور آمریت کے خلاف بے خوف مزاحمت کی۔
مکمل پروفائل دیکھیں →


تبصرے
تبصرے لوڈ ہو رہے ہیں…
ابھی کوئی تبصرہ نہیں — سب سے پہلے اپنی رائے دیں۔