Dil Buton Pe Nisaar Karte Hain
دل بتوں پہ نثار کرتے ہیں
दिल बुतों पे निसार करते हैं
غزل
۱ منٹ کا مطالعہدل بتوں پہ نثار کرتے ہیں
کفر کو پائیدار کرتے ہیں
جن کا مذہب صنم پرستی ہو
کافری اختیار کرتے ہیں
اس کا ایمان لوٹتے ہیں صنم
جس کو اپنا شکار کرتے ہیں
Us ka imaan loot-te hain sanam
Jis ko apna shikaar karte hain

فنا بلند شہری1912–1986
ایک باکمال صوفی شاعر اور استاد قمر جلالوی کے شاگرد، جنہیں ان کے عالمی شہرت یافتہ کلام "میرے رشکِ قمر" کی وجہ سے جانا جاتا ہے۔
مکمل پروفائل دیکھیں →


تبصرے
تبصرے لوڈ ہو رہے ہیں…
ابھی کوئی تبصرہ نہیں — سب سے پہلے اپنی رائے دیں۔