Jag Mein Aa Kar Idhar Udhar Dekha
جگ میں آ کر ادھر ادھر دیکھا
जग में आ कर इधर उधर देखा
غزل
۱ منٹ کا مطالعہجگ میں آ کر ادھر ادھر دیکھا
تو ہی آیا نظر جدھر دیکھا
Jag mein aa kar idhar udhar dekha
Tu hi aaya nazar jidhar dekha
جان سے ہو گئے بدن خالی
جس طرف تو نے آنکھ بھر دیکھا
Jaan se ho gaye badan khaali
Jis taraf tu ne aankh bhar dekha
نالہ فریاد آہ اور زاری
آپ سے ہو سکا سو کر دیکھا

خواجہ میر درد1720–1785
کلاسیکی
خواجہ میر درد اٹھارہویں صدی کے ایک ممتاز صوفی شاعر اور موسیقی کے ماہر تھے، جن کا کلام تصوف، الٰہی عشق اور انسانی روح کی گہرائیوں کا عکاس ہے۔
مکمل پروفائل دیکھیں →


تبصرے
تبصرے لوڈ ہو رہے ہیں…
ابھی کوئی تبصرہ نہیں — سب سے پہلے اپنی رائے دیں۔