Mund Gayin Kholte Hi Kholte Aankhen Ghalib

مند گئیں کھولتے ہی کھولتے آنکھیں غالبؔ

मुंद गईं खोलते ही खोलते आँखें 'ग़ालिब'

غزل

۱ منٹ کا مطالعہ

مند گئیں کھولتے ہی کھولتے آنکھیں غالبؔ
یار لائے مری بالیں پہ اسے پر کس وقت

Mund gayin kholte hi kholte aankhen Ghalib
Yaar laaye miri baaleen pe use par kis waqt

मुंद गईं खोलते ही खोलते आँखें 'ग़ालिब'
यार लाए मिरी बालीं पे उसे पर किस वक़्त


مرزا غالب

کلاسیکی

مرزا غالب اردو کے وہ عظیم اور شہرہ آفاق شاعر ہیں جنہوں نے کلاسیکی اور جدید دور کے درمیان ایک پل کا کردار ادا کیا، اور جن کے اشعار آج بھی انسانی زندگی کے ہر پہلو کی عکاسی کرتے ہیں۔

مکمل پروفائل دیکھیں →

ہوم →

تبصرے

تبصرے لوڈ ہو رہے ہیں…