ٹاپ 20 سیریز

اردو کے نامور شعرا کے بیس بہترین اشعار کا ایک منتخب مجموعہ — میر، غالب، فیض اور جون ایلیا جیسے کلاسیکی و جدید شعرا کے کلام پر مشتمل۔ اردو شعر و شاعری کا بہترین ذخیرہ ایک ہی جگہ ملاحظہ کریں۔