0پسندیدہ
ترتیب کی بنیاد
ہستی اپنی حباب کی سی ہےیہ نمائش سراب کی سی ہے
— میر تقی میرنازکی اس کے لب کی کیا کہیے پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے
— میر تقی میرمیر تقی میر کے بہترین اشعار کا ایک منتخب مجموعہ، جو ان کی شاعری کی گہرائی، درد اور محبت کو سمیٹے ہوئے ہے۔
ترتیب کی بنیاد
ہستی اپنی حباب کی سی ہےیہ نمائش سراب کی سی ہے
— میر تقی میرنازکی اس کے لب کی کیا کہیے پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے
— میر تقی میر