Umr Bhar Hum Rahe Sharabi Se
عمر بھر ہم رہے شرابی سے
उम्र भर हम रहे शराबी से
غزل
۱ منٹ کا مطالعہعمر بھر ہم رہے شرابی سے
دل پر خوں کی اک گلابی سے
جی ڈھا جائے ہے سحر سے آہ
رات گزرے گی کس خرابی سے
کھلنا کم کم کلی نے سیکھا ہے
اس کی آنکھوں کی نیم خوابی سے
Khulna kam kam kali ne seekha hai
Us ki aankhon ki neem khwabi se

میر تقی میر1723–1810
کلاسیکی
میر تقی میر اردو کے عظیم ترین کلاسیکی شاعر ہیں جنہیں 'خدائے سخن' کہا جاتا ہے۔ انہوں نے زندگی کے گہرے دکھوں اور سوز و گداز کو نہای
مکمل پروفائل دیکھیں →


تبصرے
تبصرے لوڈ ہو رہے ہیں…
ابھی کوئی تبصرہ نہیں — سب سے پہلے اپنی رائے دیں۔