یاں کے سپید و سیہ میں ہم کو دخل جو ہے سو اتنا ہے
رات کو رو رو صبح کیا یا دن کو جوں توں شام کیا

— میر تقی میر

غزل دیکھیں →


انہی مجموعوں کا حصہ

تبصرے

تبصرے لوڈ ہو رہے ہیں…